حید ر آ باد 6 دسمبر ( اعتما د نیو ز ) سنجیوا ریڈ ی نگر پو لیس نے اصلی مال دکھا کر شہریوں کو ٹھگ لینے والی غا زی آ باد کی ایک ٹو لی کو گر فتا ر کر کے ان کے پا س سے ایک لا کھ تین ہزار رو پیے نقد رقم‘ ایک ا سکو ٹر ‘ لیا پ ٹا پ‘ آ ئی فو ن‘ ٹیا ب لیٹ اور دو سر ے سا ما ن لا گت
دو لا کھ 60 ہزا ر ر و پیے بتا ئی گئی ہے۔ گر فتا ر شد گا ن کے نا م محمد عبا س علی اور محمد مہدی حسن بتا ئے گئے ہیں۔ ان دو نو ں کا تعلق ریا ست اتر پر دیش کے ضلع غا زی آ باد سے ہے۔ یہ ٹو لی حید رآ باد کے علا وہ ر ا جستھا ن ‘ مہا ر ا شٹر ا ‘ کر نا ٹک کے بڑے شہر و ں میں ر یلو ے ا سٹیشنو ں کے پا س قیا م کر تے ہو ئے لو گو ں کو ٹھگ لیا کر تی تھی۔